Moter Cycle Photography
My greetings to all my friends, I hope that you all will be well and I will also be well by the grace of Allah.
Friends, as schools have opened today. So I've been a little busy with school so I haven't been able to post that much. So I apologize to all of you. Hope you won't leave me. I will be very happy about it. And I will thank you all and pray that you will always be happy.



Today I want to show you all my motorcycle. My father bought it from the market some years ago. We have had it for three years now. Three years ago when my father bought it, it cost 24000. Now you all know that inflation has increased. Therefore, its price has increased instead of decreasing. My father tells me every day that, son, learn to ride a motorcycle. But I don't like it, so I tell my father that I don't want to learn. That's why my father beats me sometimes. I love my father very much so I don't mind what he said. Now that many things have happened, now I am showing you all the photography of my motorcycle, I hope you will like it.
translate
سب دوستوں کو میری طرف سے سلام میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک اور خریت سے ہوں گےم یں بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں۔
دوستوں جیسا کہ آج کل سکول کھل گٸے ہیں۔ اس لیے میں تھوڑا سکول میں بزی ہوتا ہوں اس لیے میں اتنی زیادہ پوسٹیں نہیں کر پاتا۔ اس لیے میں آپ سبہ سے معزرت کرتا ہوں۔ امید ہے کہ آپ میرا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ میں اس پر بہت خوش ہوں گا۔ اور میں آپ سب کا شکریہ ادا کروں گا اور دعا کروں گا کہ آپ ہمیشہ خوش رہیں۔
آج میں آپ سب کو اپنا موٹرساٸیکل دیکھا چاہتا ہوں۔ یہ میرے ابو نے کچھ سال پہلے بازارموجودگی سے لیا تھا۔ اس کو تین سال ہوگٸے ہیں یہ ہمارے پاس ہے۔ تین سال پہلے جب میرے ابو نے اس کو خریداری تھا تو اس کی قیمت 24000 تھی۔ اب آپ سب کو پتا ہے مہنگاٸی زیادہ ہوگٸی ہے۔ اس لیے اس کی قیمت کم ہونے کی بجاۓ زیادہ ہوگٸی ہے۔ مجھے میرے ابو روزانہ کہتے ہیں کہ بیٹا آپ موٹرساٸیکل چلانا سیکھ لو۔ لیکن مجھے شوق نہیں ہے تو میں ابو کو کہتا ہو مجھے نہیں سیکھنا😅۔ اس لیے میرے ابو مجھے کبھی کبھی جگت بھی مارتے ہیں۔ مجھے اپنے ابو سے بہت پیار ہے اس لیے مجھے اس کی بات کا کچھ برا نہیں لگتا۔ اب بہت باتیں ہوگٸی اب میں آپ سب کو اپنی موٹرساٸیکلہذا کی فوٹوگرافی دیکھاتا ہوں امید ہے کہ آپس بپسند کریں گے۔